کشمیری پنڈتوں کی ایک خاصی تعداد اننت ناگ کے تھجی وارہ میں امرناتھ یاترا کے آخری روز خصوصی تقریب کا انعقاد کرتی ہے۔